کتب الٰہی پر ایمان لانا

0
59

کتب الٰہی پر ایمان لانا

گزشتہ کتب الٰہی

کتب الٰہی کتنی ہیں؟ 

کتب الٰہی صرف چار نہیں ، سارے انبیاء کو کتابیں ہیں: 2:136، 2:213، 3:81، 3:84، 3:184، 7:35، 14:4، 19:12، 35:25، 57:25,26، 87:18۔ 

صحف اورکتابیں ایک ہی ہیں: 20:133، 53:36، 80:13، 87:18، 87:19، 98:2۔

گزشتہ نازل شدہ کتابیں اس کی اصلی وضع میں حفاظت نہیں کی گئیں: 2:75، 2:79، 3:78، 4:46، 5:13، 5:41، 6:91۔

کتب الٰہی کو تجارت بنانا

کتب الٰہی کو تجارت نہ بناؤ: 2:41، 2:174، 3:187، 3:199، 5:44، 9:9۔

کتب الٰہی کو نہ چھپاؤ: 2:146، 2:159، 2:174، 3:187۔ 

کتب الٰہی کو جھٹلانا

کتب الٰہی سے اختلاف نہ کرو: 2:176، 3:105، 11:110، 41:45۔ 

کتب الٰہی کی مذاق نہ اڑاؤ: 2:231، 4:140، 9:65، 18:56، 18:106، 30:10، 45:9، 45:35۔

کتب الٰہی کو جھٹلانا سخت گناہ ہے: 3:4، 3:19، 4:136، 5:10، 5:86، 6:49، 6:89، 6:157، 7:9، 7:36، 7:40، 7:177، 7:182، 10:17، 10:95، 21:50، 23:66، 23:105، 25:30، 30:10، 31:7، 39:59، 40:70، 45:8، 45:31، 47:9، 62:5، 68:44۔ 

تکبر کر نے والوں کو یہ سمجھ میں نہیں آئے گی: 7:146

تورات
موسیٰ نبی اور بہت سے انبیاء کو نازل کی گئی کتب الٰہی تورات ہے: 3:48، 5:44، 5:110۔ 

انجیل

عیسیٰ نبی کو جو کتا ب دی گئی وہ انجیل ہے: 3:48، 3:50، 5:46، 5:110۔ 

زبور

داؤد نبی کو جو کتاب دی گئی وہ زبور ہے: 4:163، 17:55، 21:105

قرآن مجید کتب الٰہی ہے، اس کے لئے دلیلیں

تفصیل کے لئے’یہ کتب الٰہی ہے ‘کے عنوان میں دیکھئے!

کب نازل کیا گیا؟

رمضان میں نازل کیا گیا: 2:185

لیلۃ القدر میں نازل کیا گیا: 44:3، 97:1-3۔ 

قرآن کی خصوصیت

قرآن مجید صرف مسلمانوں کے لئے نہیں، بلکہ سارے نوع انسانی کے لئے ہے: 2:159، 2:168، 2:185، 2:221، 3:138، 4:170، 4:174، 7:158، 10:2، 10:57، 10:104، 10:108، 14:1، 14:52، 16:44، 17:89، 17:106، 18:54، 22:49، 29:43، 30:58، 34:28، 39:27، 39:41۔ 

قرآن مجید سمجھنے کے لئے آسان ہے: 2:99، 2:159، 2:185، 2:219، 2:221، 2:242، 2:266، 3:103، 3:118، 3:138، 4:26، 4:82، 4:174، 5:15، 5:89، 6:105، 6:114، 7:52، 10:15، 10:37، 11:1، 16:89، 17:41، 17:89، 18:54، 20:2، 22:16، 22:72، 24:1، 24:18، 24:34، 24:46، 24:58، 24:59، 26:2، 27:1، 28:2، 29:49، 39:27، 41:3، 47:7، 54:17، 54:22، 54:32، 54:40، 55:2، 58:5، 65:11۔

قرآن مجید کے بعد کوئی کتاب الٰہی نہیں: 2:185، 6:19، 25:1، 38:87، 39:41، 68:52، 81:27۔ 

قرآن مجید ایک حفاظت کی ہوئی کتاب ہے: 15:9، 18:1، 39:28، 41:42، 75:17۔

قرآن مجید سوچنے کے لئے ابھار نے والی کتاب ہے: 4:82، 17:41، 21:10، 23:68، 25:73، 38:29، 47:24۔ 

قرآن مجید جب پڑھا جائے تو اس کو سننا چاہئے: 5:83، 7:204، 8:2، 53:60، 57:16۔ 

قرآن مجید بیمار کے لئے شفا ہے: 10:57، 16:69، 17:82، 41:44۔ 

قرآن مجید تحریری شکل میں نہیں اتارا گیا: 2:97، 4:153، 6:7، 7:157، 20:114، 25:45، 26:194، 29:48، 75:16، 75:18، 87:6,7۔ 

جبرئیل فرشتے کے ذریعے قرآن اتارا گیا: 2:97، 16:102، 26:193,194، 53:5-8، 81:19-24۔ 

قرآن مجید نازل ہونے سے پہلے لوح محفوظ میں تھا: 56:77,78، 85:21,22۔

قرآن مجید پڑھنے سے پہلے شیطان سے اللہ کی پناہ طلب کرو: 16:98
قرآن مجید تھوڑا تھوڑا کر کے اتارا گیا: 17:106، 20:114، 25:32، 75:16۔ 

آخرت کے نہیں ماننے والے کو قرآن کی نصیحت فائدہ نہیں دے گا: 17:45,46۔

تکبر کر نے والے قرآن سمجھ نہیں سکتے: 7:146

قرآن مجید میں چند آیتیں بدلانا: 2:106، 13:39، 16:101۔ 

محمد نبی کو قرآن مجیدکسی نے نہیں سکھائی: 16:103، 25:5,6۔ 

کیا قرآن مجید میں نہ سمجھنے والی باتیں ہیں؟ 3:7

قرآن کی آیتیں ایمان کو بڑھا تی ہیں: 8:2، 9:124۔

قرآن پر عیب لگا نے والی محفل میں نہ بیٹھو: 6:68۔

قرآن مجید کی مثالیں

برے راستے پر چلنا نقصان والی تجارت ہے: 2:16

منافقوں کی مثال: 2:17-20

یہودیوں کی سخت دل کی مثال: 2:74

منکروں کو کی جانے والی نصیحت جانوروں سے بات کرنے کی مثل ہے: 2:171

صبح کے وقت کو سفید دھا گے سے تشبیہ دینا: 2:187

زوجین ایک دوسر ے کے لباس ہیں: 2:187

جو نیک راہ میں خرچ کیاجا تا ہے، اس کو ایک کے بدلے میں 700اگنے والے دانے سے تشبیہ دینا: 2:261

دوسروں کی تعریف کے لئے خیرات کر نے والے کی مثال چکنے پتھر پر برسنے والی بارش ہے: 2:264

اللہ کی رضامندی کے لئے مدد کر نے والے کی مثال بلند مقام پر واقع باغ کی سی ہے: 2:265

دوسروں کی تعریف کے لئے خرچ کر نے والے کی ایک اور مثال آگ کی ہوا سے جلاہوا باغ: 2:266

اللہ پر ایمان نہ رکھنے والے جو خیرات کرتے ہیں، اس کی مثال ٹھنڈی ہوا سے تباہ کیا ہوا کھیت: 3:117

حق کے قبول نہ کر نے والوں کو مردے سے تشبیہ دینا: 6:36،6:122، 27:80، 30:52، 35:22۔ 

سیدھی راہ کو روشنی اور گم راہی کو اندھیرا مثال دینا: 5:16، 6:122، 13:16، 24:35، 35:20، 39:22، 57:9، 65:11۔

قرآنی آیتوں کا انکار کر نے والوں کو بہرے اور گونگوں سے تشبیہ دینا: 6:39، 10:42، 10:43، 11:24، 13:16، 13:19، 21:45، 30:52، 43:40۔

نیک راہ میں رہنے والے کو آنکھ والے سے اور گمراہ کو اندھے سے تشبیہ دینا: 6:50، 35:19، 40:58، 41:17۔

بارش کے بادل کو حاملہ عورت سے اور بارش کے برسنے کو بچے کو جنم دینے سے تشبیہ دینا: 7:57

نفسانی خواہش کی پیروی کر تے ہوئے اللہ کی آیتوں کا انکار کر نے والے کو زبان لٹکائے ہوئے کتے کی تشبیہ دینا: 7:176

حق کے نہ قبول کر نے والوں کو جانوروں کی تشبیہ دینا: 7:179، 25:44، 47:12۔

غلط عقیدے میں رہنے والے کو ندی کے کنارے گر پڑنے والی عمارت کے بنانے والے کی تشبیہ دینا: 9:109

اللہ کو چھوڑ کر دوسروں کو پکارنے والے کی مثال جیسے کوئی ہاتھ پھیلائے ہوئے ہے ،یہ سمجھ کر کہ پانی خود بخود آکر منہ میں گرے گا: 13:14 

انکار کرنے والوں کے اعمال کو ہوا میں بکھرے ہوئے راکھ سے تشبیہ دینا: 14:18۔

گہرائی میں دب کر شاخ نکالنے والے درخت کو اچھے عقیدے کی مثال دینا: 14:24,25۔

اچانک تباہ ہو نے والے سر سبز باغ کو دنیوی زندگی کی مثال دینا: 10:24، 18:45، 57:20۔

ناحق کو پانی کے بلبلے سے اور حق کو نفع بخش چیزسے تشبیہ دینا: 13:17

چھین کر پھینکے گئے درخت کو برے عقیدے سے تشبیہ دینا: 14:26

باطل معبودوں کو ایک مجبور غلام سے تشبیہ دینا: 16:75

جو حق کو بیان کرنے سے انکار کر تا ہے اس کو ایک مجبور گونگے غلام سے تشبیہ دینا: 16:76

قسم کھا کر اس سے تجاوز کر نے والے کو بڑی محنت سے سوت کات کر اس کو ٹکڑے ٹکرے کر نے والے سے تشبیہ دینا: 16:92

اللہ کے ساتھ شریک ٹہرانے والے کو آسمان سے گر نے والے کی مثال دینا: 22:31

شریک ٹہرانے والوں کو ایک اور مثال: 22:73

منکروں کے اعمال کو سراب کی مثال دینا: 24:39

منکروں کے اعمال کو گہرے سمندر کی تاریکی میں اپنا ہاتھ خودسجھائی نہ دینے کی حالت میں رہنے والے کی مثال دینا: 24:40

اللہ کے ساتھ شریک ٹہرانے والوں کو مکڑی سے تشبیہ دینا: 29:41

اللہ کے ساتھ شریک ٹہرانے والے کو اسی سے مثال دینا: 30:28

سیدھی راہ کو سایہ اور گمراہی کو دھوپ کا مثال دینا: 35:21

نیک کام کر نے والوں کو نفع بخش تجارت کر نے والے سے تشبیہ دینا: 35:29

ایک غلام جو سب کی ملکیت ہے، اس کو کئی معبودوں کے عقیدے والوں سے مثال دینا: 39:29

سوکھی زمین کو مردہ انسان سے تشبیہ دینا: 43:11

نبی کے ساتھیوں کو سر سبز باغ سے تشبیہ دینا: 48:29

غیبت کر نے کو انسانی گوشت کھانے سے تشبیہ دینا: 49:12

نیک راہ میں خرچ کر نے کو اللہ کو دینے والا قرض بتانا: 2:245، 5:12، 57:11، 57:18، 64:17، 73:20۔ 

سیکھنے کے مطابق عمل نہ کر نے والوں کو کتابوں کا بوجھ اٹھانے والے گدھوں سے تشبیہ دینا: 62:5

گمراہ انسان کو اوندھے منہ گرے ہوے سے تشبیہ دینا: 67:22

عیسیٰ نبی کو آدم نبی سے تشبیہ دینا: 3:59

பகிர்

பதிலளி

உங்கள் கருத்துகளை பதிவிடுங்கள்
உங்கள் பெயர்